STATION ALLOTMENT SCHEDULE FOR SESE AND ESE

چیف ایگزیکٹو  آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی
        محکمہ تعلیم حکومت پنجاب
      14فروری 2017    پریس ریلیز۔۔۔
راولپنڈی۔۔ نئے بھرتی ہونے والے مرد خواتین ایجوکییٹرز کو درجہ ذیل شیڈول کے مطابق تعیناتی کےلئےاسٹیشن الاٹ  کیےجائیں گئے جس کے مطابق 18فروری 2017 صبح 9بجے ایس ای ایس ای،بی پی ایس،14(پی ای ٹی)(ڈی ایم)(انگلش)(کمپیوٹر سائنس)مردو خواتین ایجوکییٹرز گورنمنٹ ڈینیز ہایر سکینڈری سکول راولپنڈی پہنچ جائیں اسی طرح ایس ای ایس ای۔ بی پی ایس 14(اردو)(سائنس)(میتھ)19فروری 2017صبح 9بجے ڈینیز ہایر سکینڈری سکول راولپنڈی ، اور ای ایس ای، بی پی ایس9 اور ایس ای ایس ای(اےٹی)25فروری 2017صبح 9بجے گورنمنٹ ڈینیز ہایر سکینڈری سکول راولپنڈی مردو خواتین ایجوکییٹرز بروقت پہنچ جائیں تاکہ انھیں اسٹیشن الاٹ کیے جاسکیں

ترجمان محکمہ تعلیم ضلع راولپنڈی.

2 thoughts on “STATION ALLOTMENT SCHEDULE FOR SESE AND ESE”

Leave a Reply